Daily Archives: اپریل ۲۵, ۲۰۱۵

پاک فوج کے 4سی ون تھرٹی طیارے امدادی سامان...

۰۴ اپریل, ۲۰۱۵ ۱۱:۴۹ شام ۱۱:۴۹ شام

راولپنڈی(ویب ڈیسک)ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ پاک فوج کے 4سی ون تھرٹی طیارے امدادی سامان لے کر نیپال جائیں گے ۔ امدادی سامان کے علاوہ 30 بستروں کا موبائیل اسپتال آرمی ڈاکٹرز کی ٹیم بھی Read More






تازہ ترین ویڈیوز

مقبوضہ کشمیر میں حریت  رہنما علی گیلانی ک...

۰۴ اپریل, ۲۰۱۵ ۱۱:۲۶ شام ۱۱:۲۶ شام

سرینگر(ویب ڈیسک)مقبوضہ کشمیر میں حریت کانفرنس کی کال پر مکمل  پہیہ جام اور شٹرڈاؤن ہڑتال کی گئی جبکہ عدالت نے حریت رہنما مسرت عالم کی ضمانت کی درخواست مسترد کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج Read More






تازہ ترین ویڈیوز

حکومت تمام سیاسی پارٹیوں کو اقتصادی کوری...

۰۴ اپریل, ۲۰۱۵ ۱۱:۱۱ شام ۱۱:۱۱ شام

اسلام آباد(92نیوز)وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ حکومت تمام سیاسی جماعتوں کو اقتصادی کوریڈور پر بریفننگ دے گی ،سیاسی جماعتیں بھی اس منصوبے پر ذمہ داری کا مظاہرہ کریں ۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب Read More






تازہ ترین ویڈیوز

امریکا:پولٹری مصنوعات کو برڈ فلو سے دھچکا...

۰۴ اپریل, ۲۰۱۵ ۱۱:۰۷ شام ۱۱:۰۷ شام

نیویارک(ویب ڈیسک)امریکا میں برڈ فلو وائرس سر اٹھانے لگا،چین ،جنوبی کوریا ،میکسیکو سمیت کئی ملکوں نے امریکی  پولڑی مصنوعات پر پابندی لگا دی۔ برڈ فلو وائرس نے امریکا کی پولٹری مارکیٹ کو دھچکا پہنچایا ہے، پولٹری مالکان کا کہنا ہےان Read More






تازہ ترین ویڈیوز

پاکستان آرمی نے آسٹریلین آرمی کیخلاف ٹی  ...

۰۴ اپریل, ۲۰۱۵ ۱۰:۳۰ شام ۱۰:۳۰ شام

راولپنڈی(سپورٹس ڈیسک)پاکستان آرمی نے آسٹریلین آرمی کیخلاف ٹی ٹونٹی  میچوں کی سیریز جیت لی جنرل راحیل شریف اور شہر یار خان نے انعامات تقسیم کیے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان آرمی نے آسٹریلین آرمی کیخلاف ٹی ٹونٹی  میچوں کی سیریز جیت Read More






تازہ ترین ویڈیوز

جرمن سفیر میچل سٹینر کا بھارت میں انوکھا ...

۰۴ اپریل, ۲۰۱۵ ۸:۲۲ شام ۸:۲۲ شام

نئی دہلی (ویب ڈیسک)جرمن کے سفیر میچل سٹینر بھارتی فلموں کے شوقین نکلے،کل ہو نا ہو گانے  کی ری میک ویڈیو بنا ڈالی۔ تفصیلات کے مطابق فن کار اور موسیقی کی کوئی سرحد نہیں ہوتی یہ بات ثابت کردی میچل Read More






تازہ ترین ویڈیوز

ویانا: ایران سے نیوکلئیر معاہدے پر مذاکرت...

۰۴ اپریل, ۲۰۱۵ ۷:۵۰ شام ۷:۵۰ شام

ویانا(ویب ڈیسک)ایران سے نیوکلیئر معاہدے کیلئے آسٹریا کے شہرویانا میں ہونے والے مذاکرات کا پہلا مرحلہ کسی نتیجہ پر پہنچے بغیر ختم ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق ویانا میں ہونے والی تین روزہ بات چیت کے پہلے مرحلے میں امریکا اور Read More






تازہ ترین ویڈیوز

چیف آف نیول اسٹاف کی جانب سےافسران اورجوا...

۰۴ اپریل, ۲۰۱۵ ۷:۳۳ شام ۷:۳۳ شام

کراچی(ویب ڈیسک) چیف آف نیول سٹاف کی جانب سے افسران اور جوانوں کو فوی اعزازات سے نوازا گیا۔ ترجمان کےمطابق پاکستان نیوی کےسربراہ ایڈمرل ذکااللہ کی جانب سےبحریہ کےافسران اورجوانوں کوفوجی اعزازات سےنوازہ گیا۔ تقریب تقسیم اعزازات کاانعقادبحریہ آڈیٹوریم میں Read More






تازہ ترین ویڈیوز

ڈیرہ اسماعیل خان میں تین روزہ سپورٹس گالا...

۰۴ اپریل, ۲۰۱۵ ۷:۲۴ شام ۷:۲۴ شام

ڈیرہ اسماعیل خان(92نیوز)پاک فوج اور ڈیرہ اسماعیل خان کی ضلعی انتظامیہ کے زیر اہتمام تین روزہ سپورٹس گالا اختتام کو پہنچ گیا، سپورٹس گالا میں کرکٹ، فٹبال، رسہ کشی، بیڈمنٹن اور دیگر کھیلوں کے مقابلے ہوئے۔ مقابلوں میں مجموعی طور Read More






تازہ ترین ویڈیوز

پاکستان اور سری لنکا کی اے ٹیمیں کل پہلے و...

۰۴ اپریل, ۲۰۱۵ ۷:۱۱ شام ۷:۱۱ شام

متارا(ویب ڈیسک)پاکستان اور سری لنکا کی اے ٹیمیں کل پہلے ون ڈے میچ میں مد مقابل ہوں گی میچ سری لنکا کے شہر متارا میں پاکستانی وقت کے مطابق صبح ساڑھے نو بجے شروع ہو گا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان Read More






تازہ ترین ویڈیوز

مسلم لیگ نواز نے116صفحات پر مشتمل جواب جوڈ...

۰۴ اپریل, ۲۰۱۵ ۷:۰۵ شام ۷:۰۵ شام

اسلام آباد(92نیوز)مسلم لیگ ن نے 116 صفحات پر مشتمل جواب جوڈیشل کمیشن میں جمع کرادیا،راجہ ظفر الحق کی قیادت میں ن لیگ کا وفد جوڈیشل کمیشن پہنچا، وفد میں بیرسٹر ظفر اللہ ،رفیق رجوانہ ،طاہرہ اورنگزیب ،اقبال ظفر جھگڑا اور Read More






تازہ ترین ویڈیوز

انسداد دہشتگردی کی عدالت نے ملزموں کے خلا...

۰۴ اپریل, ۲۰۱۵ ۶:۵۴ شام ۶:۵۴ شام

کراچی(ویب ڈیسک)کراچی میں انسداددہشت گردی عدالت نےملزموں کےخلاف گواہ پیش نہ کرنےپرڈی ایس پی ویسٹ سمیت پانچ پولیس افسران کےناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ تفصیلات کے مطابق انسداددہشت گردی عدالتوں میں مختلف مقدمات کی سماعت ہوئی توڈی ایس پی Read More






تازہ ترین ویڈیوز

سعودی اور پاکستان اخوت کے ابدی رشتے میں ج...

۰۴ اپریل, ۲۰۱۵ ۶:۳۳ شام ۶:۳۳ شام

لاہور(ویب ڈیسک)امام کعبہ شیخ خالد الغامدی  نے کہا ہے کہ سعودی اور پاکستانی عوام اخوت کے ابدی رشتے سے جڑے ہوئے ہیں، اللہ تعالیٰ حرمین شریفین کو ناپاک سازشوں  اور عزائم سے محفوظ فرمائے۔ لاہور کی دینی درسگاہ جامعہ اشرفیہ Read More






تازہ ترین ویڈیوز

وادی تیراہ میں فضائیہ کے جیٹ طیاروں کی بم...

۰۴ اپریل, ۲۰۱۵ ۶:۲۸ شام ۶:۲۸ شام

تیراہ(ویب ڈیسک)وادی تیراہ میں پاک فضائیہ کے جیٹ طیاروں کی بمباری میں نو دہشت گرد ہلاک اورمتعدد زخمی ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فضائیہ کے جیٹ طیاروں نے خیبر ایجنسی کی وادی تیراہ کے مختلف علاقوں میں Read More






تازہ ترین ویڈیوز

وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے گندم کٹائی ...

۰۴ اپریل, ۲۰۱۵ ۶:۲۵ شام ۶:۲۵ شام

لاہور(92نیوز)وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے گندم کٹائی مہم کا افتتاح  کردیا کہتے ہیں  کسانو ں کو تنہا نہیں چھوڑا جائیگا گندم تیرہ سو روپے من سے کم خریدنے والوں  کے خلاف کارروائی کریں گے ،چھوٹے کسانوں کے لیے پانچ ہزار Read More






تازہ ترین ویڈیوز