Daily Archives: اپریل ۱۸, ۲۰۱۵

قوم کو ایسا لیڈرمل گیاجواچھا شوہر کےساتھ ...

۰۴ اپریل, ۲۰۱۵ ۱۱:۴۲ شام ۱۱:۴۲ شام

کراچی(92نیوز)نیشنل بھابھی ریحام خان کا کہنا ہے کہ  عمران خان اچھا شوہر بھی ہے اور اچھا باپ بھی  وہ کراچی سے خوف کی فضا کا خاتمہ کردینگے ۔ تفصیلات کے مطابق کلفٹن کے ہوٹل میں کھانے کے بعد میڈیا سے Read More






تازہ ترین ویڈیوز

ہمارا گراف گرانہیں بلکہ ہمارے سیاسی مخال...

۰۴ اپریل, ۲۰۱۵ ۱۱:۳۹ شام ۱۱:۳۹ شام

کراچی(92نیوز)قائد متحدہ الطاف حسین نے کہا ہے کہ ایم کیوایم کے مخالفین بوکھلاہٹ کا شکا رہیں ،طارق محمود کو دل کا دورہ نہیں پڑا بلکہ انہیں تشدد کرکے مارا گیا ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے این اے 246کے Read More






تازہ ترین ویڈیوز

لورالائی:ایف سی نے فورسز پر حملے کرنیوالے...

۰۴ اپریل, ۲۰۱۵ ۱۰:۴۳ شام ۱۰:۴۳ شام

لورالائی(ویب ڈیسک)لورالائی میں فرنیٹر کور کی کارروائی میں سکیورٹی فورسزپرحملے کرنے والے تین دہشت گردوں کوگرفتارکرلیا گیا ہے۔ ایف سی کے ترجمان کے مطابق لورالائی کے علاقے راڑاشم میں خفیہ اطلاع پر کارروائی کی گئی تین گرفتار دہشت گردوں سے Read More






تازہ ترین ویڈیوز

ہالی ووڈ فلم بیٹ مین ورسز سپرمین کا ٹیزر ٹ...

۰۴ اپریل, ۲۰۱۵ ۱۰:۳۵ شام ۱۰:۳۵ شام

لاس اینجلس(ویب ڈیسک)ہالی ووڈ فلم بیٹ مین ورسز سپرمین ڈان آف جسٹس کا ٹیزر ٹریلیرریلیز کردیا گیاہے کارٹون میں ایک ساتھ نظر آنے والے یہ دونوں سپر ہیروز اب فلم میں بھی ایک ساتھ تہلکہ مچائیں گے۔ ہالی ووڈ کی Read More






تازہ ترین ویڈیوز

انسداد دہشتگردی کی عدالت کاصوفی محمد کے خ...

۰۴ اپریل, ۲۰۱۵ ۱۰:۳۰ شام ۱۰:۳۰ شام

پشاور(ویب ڈیسک)انسداد دہشت گردی کی عدالت نے مولانا صوفی محمد کے خلاف درج دہشت گردی کے مقدمات ختم کرنے کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق انسداد دہشت گردی کی عدالت نے کالعدم تحریک نفاذ شریعت  محمدی کے امیر مولانا Read More






تازہ ترین ویڈیوز

سکھ یاتریوں کے اعزاز میں میوزیکل شو کا ان...

۰۴ اپریل, ۲۰۱۵ ۱۰:۲۴ شام ۱۰:۲۴ شام

لاہور(ویب ڈیسک)بھارت سے بیساکھی میلے میں شرکت کے لیے آئے سکھ یاتریوں کی تفریح طبع کے لیے ایک میوزیکل تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ بھارتی مہمانوں کا کہنا تھا کہ ان کا یہ دورہ اور پاکستانیوں کی شاندار مہمان نوازی Read More






تازہ ترین ویڈیوز

این اے246: رینجرزپولنگ اسٹیشن کے اندراوربا...

۰۴ اپریل, ۲۰۱۵ ۹:۵۳ شام ۹:۵۳ شام

کراچی(92نیوز)سیکرٹری الیکشن کمیشن بابریعقوب فتح محمد نے کہا ہے کہ این اے 246کے ضمنی انتخابات میں سکیورٹٰی وجوہات کی بناپر رینجرز کے جوان پولنگ اسٹیشن کے اندر اور باہر تعینات کیے جائیں گے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران انہوں Read More






تازہ ترین ویڈیوز

آسٹریلیا میں دہشت گردی کی منصوبہ بندی کرن...

۰۴ اپریل, ۲۰۱۵ ۹:۳۸ شام ۹:۳۸ شام

میلبورن(ویب ڈیسک)آسٹریلیا میں پولیس نے  دہشت گردی کی منصوبہ بندی کے الزام میں پانچ ملزموں کو گرفتار کر لیا۔ آسٹریلوی حکام کے مطابق گرفتارلڑکوں نے پچیس اپریل کوپولیس پر حملوں کا منصوبہ بنا رکھا تھا انہیں وکٹوریہ اور وفاقی پولیس Read More






تازہ ترین ویڈیوز

پاکستانی ٹیم کا کل دوسرا امتحان

۰۴ اپریل, ۲۰۱۵ ۸:۵۳ شام ۸:۵۳ شام

ڈھاکہ(سپورٹس ڈیسک)پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان تین میچوں کی سیریز کا دوسرا ون ڈے کل کھیلا جائے گا،  کپتان اظہر علی کہتے ہیں کہ وارم اپ میچ اور پہلے ون ڈے میں شکست سے سبق سیکھا ہے، دوسرے ون Read More






تازہ ترین ویڈیوز

یمن کے بارڈر پر باغیوں سے جھڑپ میں 4سعودی ...

۰۴ اپریل, ۲۰۱۵ ۸:۳۸ شام ۸:۳۸ شام

ریاض(ویب ڈیسک)یمن کے بارڈر پر باغیوں کی فائرنگ سے سعودی عرب کے چار سکیورٹی اہلکار جاں بحق جبکہ بیس فوجی زخمی ہو گئے ۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب اور یمن کے سرحدی علاقے دہران میں باغیوں اور سعودی سکیورٹی Read More






تازہ ترین ویڈیوز

سعودی عرب خطے میں نفرت کے بیج بورہا ہے:ایر...

۰۴ اپریل, ۲۰۱۵ ۸:۳۵ شام ۸:۳۵ شام

تہران(ویب ڈیسک)ایرانی صدر حسن روحانی نے یمن میں حوثی باغیوں کے خلاف فضائی بمباری پر سعودی عرب کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب نفرت کے بیج بورہا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق Read More






تازہ ترین ویڈیوز

ملٹری اکیڈمی کاکول میں پاسنگ آؤٹ پریڈ،اف...

۰۴ اپریل, ۲۰۱۵ ۸:۲۰ شام ۸:۲۰ شام

راولپنڈی(92نیوز)پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں کیڈٹس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ میں افغان فوج کے سربراہ جنرل شیر محمد کریمی نے مہمان خصوصی کی حیثیت سے شرکت کی انہوں نے کہا کہ دہشت گرد مشترکہ دشمن ہیں مل کر نمٹنا ہوگا۔ Read More






تازہ ترین ویڈیوز

وزیر اعظم نواز شریف کی جلال آباد دھماکے ...

۰۴ اپریل, ۲۰۱۵ ۸:۱۳ شام ۸:۱۳ شام

اسلام آباد(92نیوز)وزیراعظم نوازشریف نے جلال آباد بم دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کو مشترکہ دشمن کیخلاف مل کر کوششیں کرنا ہونگی، خطے سے آخری دہشتگرد کے خاتمے تک کارروائی کے عزم Read More






تازہ ترین ویڈیوز

وزیر اعلیٰ شہباز شریف سے چینی وفد کی ملاق...

۰۴ اپریل, ۲۰۱۵ ۸:۰۰ شام ۸:۰۰ شام

لاہور(92نیوز)وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا ہے کہ چینی صدر کے دورہ پاکستان کے دوران بیس ارب ڈالر کے توانائی منصوبوں پر دستخط ہوں گے، منصوبے دو ہزار سترہ تک مکمل ہو کر بجلی کی پیداوار شروع کر دیں گے۔ چینی شہر Read More






تازہ ترین ویڈیوز

صولت مرزا کی جے آئی ٹی رپورٹ آئندہ3 روز می...

۰۴ اپریل, ۲۰۱۵ ۷:۴۱ شام ۷:۴۱ شام

کراچی(92نیوز)مچھ جیل میں سزائے موت کے قیدی صولت مرزا کی جے آئی ٹی رپورٹ آئندہ تین روز میں مکمل کرکے وفاقی اور صوبائی محکمہ داخلہ کو ارسال کردی جائے گی۔ ذرائع کے مطابق صولت مرزا کی جے آئی ٹی رپورٹ Read More






تازہ ترین ویڈیوز