Daily Archives: مارچ ۲۵, ۲۰۱۵

جمشید دستی کا سائیکل مارچ مظفرگڑھ سےملتا...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۵ ۱۱:۵۶ شام ۱۱:۵۶ شام

ملتان(92نیوز)جمشید دستی کا کہنا ہے کہ ان کا سائیکل مارچ اسلام اباد سے ہوتا ہوا پشاور تک پہنچے گا۔ مظفرگڑھ سے تعلق رکھنے والے رکن قومی اسمبلی جمشید دستی جو اپنے منفرد احتجاج کی وجہ سے کافی شہرت رکھتے ہیں Read More






تازہ ترین ویڈیوز

بھارتیوں کی  پاکستانیوں  کودشمن سمجھنے ک...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۵ ۱۱:۳۴ شام ۱۱:۳۴ شام

ممبئی (ویب ڈیسک)بھارتی اداکار  نصیر الدین شاہ نے کہا ہے کہ پاکستانیوں کو دشمن سمجھنے کے لیے بھارتی عوام کا برین واش کیا جاتا ہے۔ جبکہ پاکستان میں فنکاروں کو بہت محبت دی جاتی ہے ، سیاستدان جہاں ضرورت ہوتی Read More






تازہ ترین ویڈیوز

کسان اتحاد کے رہنما پریس کلب کے باہر سے گر...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۵ ۱۰:۴۰ شام ۱۰:۴۰ شام

لاہور(92نیوز)پولیس نے پریس کلب کے باہر کسان اتحاد کے احتجاج کرنے والے کارکنوں کو رہنماوں سمیت گرفتارکرلیا۔ جبکہ پولیس حکام کے مطابق کسان شہر کو ہائی جیک کرنے آئے تھے، اس لئے انہیں گرفتار کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق Read More






تازہ ترین ویڈیوز

ریلوے افسران کے ہاتھوں خواجہ سعدرفیق مام...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۵ ۱۰:۲۴ شام ۱۰:۲۴ شام

اسلام آباد(92نیوز)وفاقی وزیر ریلوے اپنے ہی محکمے کے ہاتھوں ماموں بنتے بنتے بچ نکلے۔ ریلوے انتظامیہ کی نو سر بازی وزیر ریلوے کی آنکھوں میں دھول جھونک کر مرمت شدہ بوگیوں کا افتتاح کرانے کی کوشش کر ڈالی مگر رنگے Read More






تازہ ترین ویڈیوز

گوا میں بھارتی بحریہ کا جہازگر کر تباہ

۰۳ مارچ, ۲۰۱۵ ۹:۵۷ شام ۹:۵۷ شام

گوا(ویب ڈیسک)جنوب مغربی گوا میں بھارتی بحریہ کا طیارہ گرکرتباہ ہوگیا ۔ طیارے میں تین افراد سوار تھے،ایک اہلکار کو بچا لیا گیا،جبکہ دونوں پائلٹ تاحال لاپتہ ہیں۔ بھارتی بحریہ فوج کی نگرانی کرنے والا ڈرون  جہاز اپنی روزمرہ پرواز Read More






تازہ ترین ویڈیوز

ہالی ووڈ فلم پاؤل بلارٹ مال کوپ کا سیکوئل1...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۵ ۹:۴۷ شام ۹:۴۷ شام

لاس اینجلس(ویب ڈیسک)ہالی ووڈ کے معروف مزاحیہ اداکار کیون جیمز کے مداح تیار ہوجائیں کیونکہ کیون جیمز کی فلم پاؤل بلارٹ مال کوپ کا سیکوئیل سترہ اپریل کو سینماگھروں میں نمائش کے لئے پیش ہونے جارہا ہے۔ فلم پاؤل بلارٹ Read More






تازہ ترین ویڈیوز

پی ایم ڈی سی کے صدر،عہدے کی مدت ختم ہونےکے...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۵ ۹:۰۰ شام ۹:۰۰ شام

اسلام آباد(92نیوز)پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل کے صدر پروفیسرمسعود حمید مدت ختم کے باوجود صدارت کے عہدے پربراجمان  دستاویزات نے بھانڈا پھوڑ دیا ۔ صدر نے رجسٹرار بھی اپنا لگا لیا،عدالت نے صدر کونسل کے احکامات معطل کردیئےاور سابق رجسٹرار Read More






تازہ ترین ویڈیوز

پاکستان تپ دق کےشکارممالک میں چوتھے نمبر ...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۵ ۸:۲۰ شام ۸:۲۰ شام

اسلام آباد(ویب ڈیسک)وزیرمملکت برائےصحت سائرہ افضل تارڑنے ٹی بی کےخلاف موثرحکمت عملی کی ضرورت پر زور دیا ہے اور کہا کہ  عوامی شعور بیدار کرنے سے اس مہلک بیماری پرقابوپانا آسان ہوجائے گا۔ اسلام آباد میں ٹی بی کے عالمی Read More






تازہ ترین ویڈیوز

سپریم کورٹ : مسلم لیگ ن کے رکن پنجاب اسمبل...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۵ ۸:۰۹ شام ۸:۰۹ شام

اسلام آباد(ویب ڈیسک)سپریم کورٹ نے مسلم لیگ ن کے رکن پنجاب اسمبلی چودھری عبدالوحید کی کی اناہلی کا فیصلہ برقرار رکھا۔ الیکشن ٹربیونل نے عبدالوحید چودھری کو دو شناختی کارڈ رکھنے پر نا اہل قرار دیا تھا جسے انہوں نے Read More






تازہ ترین ویڈیوز

خیبرایجنسی: سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ا...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۵ ۷:۴۶ شام ۷:۴۶ شام

خیبر ایجنسی(ویب ڈیسک)خیبر ایجنسی  میں سکیورٹی فورسز نے فضائی کارروائی کے دوران کالعدم لشکر اسلام کے اہم کمانڈر سمیت تیس دہشتگردوں کو ہلاک کر دیاجبکہ  اسلحہ اور گولہ بارود کے دو بڑے ذخیرے بھی تباہ کردیے۔ آئی ایس پی آر Read More






تازہ ترین ویڈیوز

عمران خان اپنی اننگز کھیل چکے ہیں : پرویز ...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۵ ۷:۳۷ شام ۷:۳۷ شام

اسلام آباد(ویب ڈیسک)وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید کا کہنا ہے کہ عمران خان یاد رکھیں وہ اپنی اننگز کھیل چکے پورا ملک ان کے جھوٹ اور یو ٹرن سے تنگ آ چکا ہے۔ اسلام آباد سے جاری ایک بیان میں Read More






تازہ ترین ویڈیوز

کابل : بم دھماکے میں  6 افراد ہلاک 30 زخمی

۰۳ مارچ, ۲۰۱۵ ۷:۲۹ شام ۷:۲۹ شام

کابل(ویب ڈیسک) افغانستان کےدارالحکومت کابل میں صدارتی محل کے قریب ہونیوالے خود کش بم دھماکے میں 6 افراد ہلاک اور 30 زخمی  ہوگئے۔ افغان وزارت داخلہ کے مطابق دھماکہ خودکش تھا۔ ایک عینی شاہد محمد طاہر کے مطابق اُس نے Read More






تازہ ترین ویڈیوز

منی لانڈرنگ:ماڈل ایان علی نے رقم کی مبینہ ...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۵ ۷:۰۷ شام ۷:۰۷ شام

اسلام آباد(92نیوز)منی لانڈرنگ کیس میں گرفتار ماڈل ایان علی نے رقم کی مبینہ ملکیت کا ثبوت کسٹم حکام کے حوالے کردیا۔ ماڈل ایان علی کی طرف سےجمع کرائے گئے ثبوت عدالت پیش کیےجائیں گے۔ ذرائع کےمطابق منی لانڈرنگ کیس میں Read More






تازہ ترین ویڈیوز

بل گیٹس کاعمران خان کوخط

۰۳ مارچ, ۲۰۱۵ ۶:۵۰ شام ۶:۵۰ شام

اسلام آباد(92نیوز)بل گیٹس نےخیبر پختونخوا میں پولیو کے خاتمہ کے لئے پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان کی کوششوں کو سراہا ہے اور خیبر پختونخوا میں میپنگ ٹیکنالوجی کے استعمال کے سلسلہ میں رابطہ کیاہے ۔ بل گیٹس نے Read More






تازہ ترین ویڈیوز

فیصل آباد:نجی بینک میں ڈکیتی،مزاحمت پرفا...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۵ ۶:۳۱ شام ۶:۳۱ شام

فیصل آباد(92نیوز)فیصل آباد میں ایک نجی بنک میں ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر فائرنگ سے تین افراد جاں بحق اور دو زخمی ہوگئے۔ ڈاکو بنک سے 8 لاکھ روپے کی رقم بھی لے اڑے۔ شیخوپورہ روڈ پر واقع نجی بنک Read More






تازہ ترین ویڈیوز