Daily Archives: مارچ ۱۷, ۲۰۱۵

اسلام آباد:فوجی افسر بن کر فراڈ کرنے وال...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۵ ۱۱:۵۴ شام ۱۱:۵۴ شام

اسلام آباد(ویب ڈیسک)وفاقی دارالحکومت میں جعلی فوجی افسربن کر سادہ لوح افراد سے فر اڈکرنے والا شخص گرفتار کرلیا گیا۔ اسلام آباد کے تھانہ نون نے کارروائی کے دوران لیفٹیننٹ کرنل بن کر فراڈ کرنے والے شخص کو گرفتار کرلیا۔ Read More






تازہ ترین ویڈیوز

ایئر چیف طاہر رفیق بٹ نے جوائنٹ چیفس ہیڈک...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۵ ۱۱:۴۶ شام ۱۱:۴۶ شام

راولپنڈی(ویب ڈیسک) ایئر چیف طاہر رفیق بٹ نے جوائنٹ چیفس ہیڈکوارٹر کا الوداعی دورہ کیا اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل راشد محمود سے  ملاقات کی۔ آئی  ایس پی آر کے مطابق ایئر چیف مارشل طاہر رفیق بٹ Read More






تازہ ترین ویڈیوز

میکنولڈز نے بحریہ ٹاوٗن راولپنڈی میں اپن...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۵ ۱۱:۳۸ شام ۱۱:۳۸ شام

راولپنڈی(ویب ڈیسک)میکڈونلڈ نے بحریہ ٹاون راولپنڈی میں اپنے پہلے ریسٹورنٹ کا افتتاح کردیا۔ بحریہ ٹاوٗن کے چئیرمین ملک ریاض اس تقریب کے مہمان خصوصی تھے۔ میکڈونلڈز کا افتتاح کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میکڈونلڈز کوئیک سروس کی دوڑ میں Read More






تازہ ترین ویڈیوز

چینی بحری طیارے کی تیاری آخری مراحل میں

۰۳ مارچ, ۲۰۱۵ ۱۱:۲۵ شام ۱۱:۲۵ شام

یجنگ(ویب ڈیسک)چین میں ایک بڑے بحری طیارے کی تیاری آخری مراحل میں پہنچ گئی ہے۔ بحری طیارہ جنگلوں میں لگنے والی آگ بجھانے، سمندر کی نگرانی اور سمندر میں ہنگامی ریسکیو آپریشن میں بہت مددگار ثابت ہوگا۔






تازہ ترین ویڈیوز

اشاروں کی زبان میں گلوکاری کا انوکھا کارن...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۵ ۱۱:۲۱ شام ۱۱:۲۱ شام

سویڈن(ویب ڈیسک)اشاروں کی زبان میں گلوکاری کا انوکھا کارنامہ سویڈن کے ٹومی کرینگ نے سرانجام دیا۔ انچاس سالہ ٹومی نے ایک اسٹوڈیو میں اسکرین پر چلنے والے ویڈیو گانے کو اشاروں کی زبان میں پیش کیا۔ اصل گلوکار کی حیرت Read More






تازہ ترین ویڈیوز

نایاب عقاب کی برج خلیفہ سے اڑان نے سب کو ح...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۵ ۱۱:۱۰ شام ۱۱:۱۰ شام

برج الخلیفہ(ویب ڈیسک)دبئی میں ایک نایاب نسل کے عقاب نے دنیا کی بلند ترین عمارت برج خلیفہ سے اڑان بھر تے ہوئے سیدھا زمین پر کھڑے اپنے ٹرینر کے بازو پر بیٹھ کر سب کو حیران کر دیا۔ نایاب نسل Read More






تازہ ترین ویڈیوز

چین: ایک بچے نے اپنا سر دھاتی برتن میں پھن...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۵ ۱۱:۰۱ شام ۱۱:۰۱ شام

گوینگ ڈونگ(ویب ڈیسک)چین کے صوبے گوینگ ڈونگ میں ایک بچے نے اپنا سر دھاتی برتن میں پھنسا لیا۔ بچے نے برتن کو ہیلمٹ سمجھ کر پہن لیا لیکن پھر اس کو اتار نہ سکا۔ فائر بریگیڈ کے عملے نے برتن Read More






تازہ ترین ویڈیوز

یونیورسٹی آف فیصل آباد کی طالبہ ارم اسر...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۵ ۱۰:۴۵ شام ۱۰:۴۵ شام

فیصل آباد(ویب ڈیسک)سونا ہر لڑکی کا خواب ہوتا ہےلیکن  یونیورسٹی آف فیصل آباد کے کانووکیشن میں ارم اسرارکے خوابوں کی تعبیربہت ہی خوبصورت حقیقت بن گئی ۔ ارم نے ایک نہیں دو نہیں چھ گولڈمیڈل حاصل کئےجبکہ تقریب میں کئی Read More






تازہ ترین ویڈیوز

پشاور: فائرنگ ڈاکٹرشکیل آفریدی کےوکیل س...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۵ ۱۰:۰۷ شام ۱۰:۰۷ شام

پشاور(ویب ڈیسک)امریکہ کے لئے جاسوسی کے الزام میں گرفتار ڈاکٹر شکیل آفریدی کے وکیل سمیع اللہ کو پشاور میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔ سمیع اللہ کو دسمبر دو ہزار چودہ  میں دھمکیاں بھی موصول ہوئیں Read More






تازہ ترین ویڈیوز

ایف سی کا کوئٹہ سمیت صوبے کے مختلف شہروں م...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۵ ۹:۵۷ شام ۹:۵۷ شام

کوئٹہ(ویب ڈیسک)فرنٹیرکور نے کوئٹہ سمیت صوبے کے مختلف علاقوں میں پولیس کے ساتھ مشترکہ سرچ آپریشن کے دوران 8مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا ۔ فرنٹیئرکور بلوچستان اور پولیس نے مشترکہ سرچ آپریشن کرتے ہوئے جوائنٹ روڈکوئٹہ سے 08مشتبہ افرادکوحراست Read More






تازہ ترین ویڈیوز

بروس لی کی واپسی ہوگئی یا کچھ اور

۰۳ مارچ, ۲۰۱۵ ۹:۰۳ شام ۹:۰۳ شام

کابل(ویب ڈیسک)افغانستان کے شہر کابل میں رہنے والے عباس علی زادہ اپنے کنگ فو سٹائل سے  یہاں خاصی پہچان رکھتے ہیں۔ ان کی شکل ماضی  میں دنیا بھر میں شہرت پانے والے کنگ فو سٹار بروس لی کے ساتھ بھی Read More






تازہ ترین ویڈیوز

شامی فوج کا کیمیائی ہتھیاروں کا استعمال

۰۳ مارچ, ۲۰۱۵ ۸:۵۷ شام ۸:۵۷ شام

 دمشق(ویب ڈیسک)انسانی حقوق کی برطانوی  تنظیم نے دعویٰ کیا ہے کہ شام میں  فوج نے کیمیائی ہتھیاروں  کا استعمال کیا ہے جس سے چھ افراد مارے گئے ہیں۔ شامی صوبے  ادلیب میں زہریلی گیس کےحملےسے متاثر ہونے والے افراد کی Read More






تازہ ترین ویڈیوز

مانسہرہ:پولیوٹیم پر نامعلوم افراد کی فائ...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۵ ۸:۴۹ شام ۸:۴۹ شام

مانسہرہ(ویب ڈیسک)کے پہی کے میں ضلع مانسہرہ میں ایک بار پھر انسداد پولیو مہم دہشتگردی کا شکار ہوگئی۔ مانسہرہ میں پولیوٹیم پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو لیڈی ہیلتھ ورکروں سمیت تین جاں بحق ہو گئے۔ فائرنگ کے اس Read More






تازہ ترین ویڈیوز

انگلش پریمیئر لیگ: لیور پول کی سوانزی کو  ...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۵ ۸:۳۷ شام ۸:۳۷ شام

لیورپول(ویب ڈیسک)انگلش پریمیئر لیگ میں لیور پورل نے سوانزی کو ایک صفر سے ہرا دیا۔ لیور پول اور سوانزی کے درمیان میچ سوانزی کے ہوم گرائونڈ پر کھیلا گیا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان کانٹے دار مقابلہ دیکھنے میں آیا۔ پہلے Read More






تازہ ترین ویڈیوز

صولت مرزا کی سزا کے خلاف نظر ثانی درخواست ...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۵ ۸:۲۰ شام ۸:۲۰ شام

اسلام آباد(ویب ڈیسک)سپریم کورٹ نے سزائے موت کے قیدی صولت مرزا کی سزا پر  نظر ثانی کی درخواست مسترد کردی۔ اس سے پہلے سندھ ہائیکورٹ نے مجرم کی مچھ جیل سے کراچی منتقل کرنے کی درخواست بھی خارج کر دی Read More






تازہ ترین ویڈیوز