Daily Archives: مارچ ۱۳, ۲۰۱۵

وائٹ ہاؤس میں گھسنے کی کوشش: امریکی سیکرٹ ...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۵ ۱۱:۵۶ شام ۱۱:۵۶ شام

واشنگٹن(ویب ڈیسک)وائٹ ہاوس میں گھسنےکی کوشش امریکی سیکرٹ ایجنسی کو نئے سکینڈل کا سامنا پڑ گیا ہے۔ امریکی اخبار کے مطابق خفیہ ادارے کے دو اہم اہلکاروں کے خلاف تفتیش کی جا رہی ہے۔ ان افراد پر الزام ہے کہ Read More






تازہ ترین ویڈیوز

داعش نے بوکوحرام کی جانب سے وفاداری کی پی...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۵ ۱۱:۴۵ شام ۱۱:۴۵ شام

غداد(ویب ڈیسک)داعش نے بوکوحرام کی جانب سے وفاداری کی پیشکش قبول کر لی۔غیر مصدقہ پیغام میں داعش کے ترجمان محمد العدنانی نے کہا کہ خلافت کے نفاذ کا دائرہ اب مغربی افریقہ تک پھیل گیا ہے۔ خلیفہ نے تبلیغ اور Read More






تازہ ترین ویڈیوز

کیرالا:بجٹ سیشن میں ہنگامہ حکومتی رکن نے ...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۵ ۱۱:۳۸ شام ۱۱:۳۸ شام

کیرالا(ویب ڈیسک)بھارت کی ریاستی اسمبلی کیرالہ میں بجٹ سیش کے دوران اپوزیشننے ہنگامہ کھڑا کردیا ۔ حکومتی اور اپوزیشن ارکان میں مارکٹائی کے دوران نو زخمی ہوگئے جب کہ حکومتی رکن نے اپوزیشن خاتون رکن کا بازو دانت مار کر Read More






تازہ ترین ویڈیوز

فوادخان اور ایشوریہ ایک ساتھ فلم میں کاسٹ

۰۳ مارچ, ۲۰۱۵ ۱۱:۲۶ شام ۱۱:۲۶ شام

ممبئی (ویب ڈیسک)فواد خان اور ایشوریا رائے کو  فلم  ،اے دل ہے مشکل میں کاسٹ کر لیا گیا۔ پاکستانی اداکار فواد خان اب  بالی وڈ کوئین ایشوریا رائے بچن کے ساتھ نظر آئیں گے ،دونوں کو بالی وڈ فلم اے Read More






تازہ ترین ویڈیوز

بھارت کو قانون اور ذہنیت بدلنا ہوگی

۰۳ مارچ, ۲۰۱۵ ۱۱:۱۹ شام ۱۱:۱۹ شام

نئی دہلی(ویب ڈیسک)بھارتیو سنو اپنی بیٹی ، اپنی بہن کی آواز’ سڑک پر چلنے والی ہر لڑٖکی رنڈی نہیں ہوتی ۔ یہ ڈائیلاگ ہے بی بی سی کی دستاویزی فلم ’’ بھارت کی بیٹی‘‘ کا،،، جسے سن کربھی بھارتی حکومت Read More






تازہ ترین ویڈیوز

راولپنڈی میں پتنگ بازوں نے پابندی ہوا میں...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۵ ۱۱:۰۷ شام ۱۱:۰۷ شام

راولپنڈی(ویب ڈیسک)راولپنڈی میں پتنگ بازوں نے پابندی ہوا میں اڑاتے ہوئے سارا دن چھتوں پر ڈیرے ڈالے رکھے جب کہ پولیس خاموش تماشائی بنی رہی ۔ سرفراز روڈ پر آٹھ سالہ بچہ چھت سے گر کر جاں بحق ہوگیا ۔ Read More






تازہ ترین ویڈیوز

میلسی:ہسپتال سے ڈاکٹرزغائب ،مریض خوار

۰۳ مارچ, ۲۰۱۵ ۱۰:۵۶ شام ۱۰:۵۶ شام

میلسی(ویب ڈیسک)تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال میلسی میں ڈاکٹرغائب مریض خوارہونے لگے ۔تفصیلات کے مطابق تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال میلسی میں کئی ما ہ سے ڈاکٹر تو غائب تھے ہی مگر افسوس کہ گزشتہ روز سے ہسپتال میں دن 2بجے سے رات 8بجے Read More






تازہ ترین ویڈیوز

گوجرانوالامیں جشن بہاراں کا آغاز

۰۳ مارچ, ۲۰۱۵ ۱۰:۳۱ شام ۱۰:۳۱ شام

گوجرانوالا(ویب ڈیسک) داوپیج ،دھوبی پٹکا،پٹھی اور کنڈی پہلوانوں کے شہر گوجرانوالا میں پنجاب کی تاریخ کا سب سے بڑا دنگل جشن بہاراں جناح سٹیڈیم میں شروع ہوگیا۔ مقابلے شروع ہونے سے قبل پہلوانوں نے مختلف رنگوں کے روائتی لباس پہن Read More






تازہ ترین ویڈیوز

ٹنڈوالہ یارمیں پولیو کے مرض سے آگاہی کے ل...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۵ ۱۰:۲۴ شام ۱۰:۲۴ شام

ٹنڈوالہ یار(ویب ڈیسک)محکمہ صحت ٹنڈوالہ یار کی جانب سے پولیوکے مرض سےعوام کو آگاہی دینے لئے ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر احمد علی تالپورکی قیادت میں پولیو واک کا اہتمام کیا گیا۔ پولیو واک میں اسسٹنٹ کمشنر ابراہیم عالمانی ، ڈاکٹر معین Read More






تازہ ترین ویڈیوز

غازی رشید قتل کیس میں پرویزمشرف کے وارنٹ ...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۵ ۱۰:۱۳ شام ۱۰:۱۳ شام

اسلام آباد(ویب ڈیسک)اسلام آباد ہائیکورٹ نے غازی رشید قتل کیس میں پرویز مشرف کی حاضری سے استثنی کی درخواست مسترد کرکے اس کے وارنٹ گرفتاری کا تفصیلی حکم نامہ جاری کردیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے پرویزمشرف کی جانب سے 4 Read More






تازہ ترین ویڈیوز

پاک فوج کے تعاون سے ژوب میں اسپورٹس فیسٹی...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۵ ۹:۲۱ شام ۹:۲۱ شام

ژوب(ویب ڈیسک)پاک فوج کے تعاون سے محکمہ سپورٹس بلوچستان کے زیر اہتمام ژوب میں سپورٹس فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا۔ فیسٹیول کی افتتاحی تقریب آرمی گریژن گراونڈ میں ہوئی ۔ جسمیں ڈویژن میں شامل ژوب شیرانی ،موسیٰ خیل ،لورالائی اور Read More






تازہ ترین ویڈیوز

ڈرون ٹیکنالوجی پر امریکہ ،اسرائیل کی اجا...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۵ ۹:۰۶ شام ۹:۰۶ شام

راولپںڈی(ویب ڈیسک)پاکستان نے ڈرون ٹیکنالوجی پر امریکی اور اسرائیلی اجارہ داری ختم کردی ۔ مسلح ڈرون کے کامیاب تجربے سے پاکستان دنیا کے ان چند ممالک میں شامل ہو گیا ہے جو ڈرون ٹیکنالوجی کے حامل ہیں۔ پاکستان نےنومبر دو Read More






تازہ ترین ویڈیوز

نیوزی لینڈ نے بنگلا دیش کو3وکٹوں سے زیر کر...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۵ ۸:۵۰ شام ۸:۵۰ شام

ہملٹن(ویب ڈیسک)نیوزی لینڈ نے بنگلہ دیشن کو ٹھکانے لگانے کے بعد گروپ اے میں ناقابل شکست رہنے کا اعزاز برقرار رکھا۔ بنگلہ دیش کی طرف سے دو سو نواسی رنز کا ہدف انچاسویں اوور میں حاصل کر لیا۔ بنگلہ دیش Read More






تازہ ترین ویڈیوز

پیشی کیلئے آنکھوں پر کالی پٹیاں عامر خان...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۵ ۸:۳۹ شام ۸:۳۹ شام

کراچی(ویب ڈیسک)تین روز قبل کراچی میں ایم کیو ایم کے ہیڈآفس نائن زیرو پر رینجرز کی طرف سے مارے گئے چھاپے میں گرفتار افراد کو انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں پیش کرنے کے مناظر کی کچھ تصویر کشی Read More






تازہ ترین ویڈیوز

عمران خان کا کےپی کے ارکان اسمبلی اور نوم...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۵ ۸:۲۳ شام ۸:۲۳ شام

اسلام آباد(ویب ڈیسک)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نےآج خیبر پختونخواہ ارکان اسمبلی اور نومنتخب سینیٹرز کے اعزاز میں اپنی رہائش گاہ بنی گالہ میں ظہرانہ دیا ۔ ظہرانے میں نومنتخب سینیٹرز،کے پی کے کے ارکان اسمبلی سمیت وزیر اعلی Read More






تازہ ترین ویڈیوز