Daily Archives: مارچ ۱۰, ۲۰۱۵

سات برس کی گلشن پر جاگیردارکے ملازموں نے ...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۵ ۱۱:۵۴ شام ۱۱:۵۴ شام

نیوٹ (ویب ڈیسک)جاگیرداروں کے ملازم بھی جاگیردار نکلے سات سالہ بچی پر کتے چھوڑ کر قہقہے لگاتے رہے۔ پولیس کابااثر جاگیر دار کے ملازموں کے خلاف کارروائی کرنے سے انکار۔ چنیوٹ کےنواحی علاقہ نٹھرکے کی رہائشی سات سالہ گلشن بی Read More






تازہ ترین ویڈیوز

بلی کی نایاب نسل کو کیمرے کی آنکھ نے انتی...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۵ ۱۱:۳۲ شام ۱۱:۳۲ شام

بیجنگ(ویب ڈیسک)چین میں جنگلی بلی کی نایاب نسل ماربل کیٹ کو انتیس برس بعد پھر کیمرے کی آنکھ نے محفوظ کر لیا۔ ماربل کیٹ بلی کی ان نسلوں میں سے ہے جو تیزی کے ساتھ ختم ہوتی جارہی ہیں۔ چیتے Read More






تازہ ترین ویڈیوز

فری اسٹائل موٹوکراس ورلڈ ٹورکاآغاز

۰۳ مارچ, ۲۰۱۵ ۱۱:۲۶ شام ۱۱:۲۶ شام

میکسیکو(ویب ڈیسک)میکسیکومیں فری اسٹائل موٹوکراس ورلڈ ٹورکا آغاز ہو گیا۔ دنیا کے بہترین فری اسٹائل موٹو کراس رائیڈرز نے کمال مہارت اورحیرت انگیز کرتب دکھا کر میلہ لوٹ لیا۔ اڑتیس ہزار شائقین یہ دلچسپ اور حیران کن مناظر دیکھ کر Read More






تازہ ترین ویڈیوز

ملک بھرمیں یوم پاکستان کو منانےکی تیاریا...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۵ ۱۱:۰۶ شام ۱۱:۰۶ شام

کوئٹہ (ویب ڈیسک)ملک بھر میں رواں ماہ یوم پاکستان منانے کےلئے تیاریاں عروج پر پہنچ گئی ہیں ۔ یہ کوئی عمارت بنانے والے مزدورنہیں بلکہ بلوچستان یونیورسٹی کے فائن آرٹس ڈیپارٹمنٹ کے طلباہیں جنھیں بلوچستان فیسٹیول میں رکھنے کے لئے Read More






تازہ ترین ویڈیوز

سیف علی خان برطانوی سیاحتی شعبہ کےبرانڈا...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۵ ۱۰:۵۷ شام ۱۰:۵۷ شام

مبئی(ویب ڈیسک)بالی ووڈ کے چھوٹے نواب سیف علی خان فلموں میں کامیابی کے بعد اب برطانیہ  میں سیاحت کے فروغ کے لئے کام کریں گے۔ برطانوی سیاحتی شعبہ نے سیف علی خان کو برانڈ ایمبیسڈر چن لیا ہے۔ اداکارہ کرینہ Read More






تازہ ترین ویڈیوز

قوم کی حمایت سے ملک میں امن لا کر رہیں گے:ا...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۵ ۹:۵۸ شام ۹:۵۸ شام

ایبٹ آباد(ویب ڈیسک)آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ ہم قوم کی حمایت سے ملک میں امن لاکررہیں گے۔ آرمی چیف نے کاکول اکیڈمی میں اپنے دورےاور خطاب کے دوران کہا کہ فوج فرنٹ لائن پر لڑکر دہشت گردوں Read More






تازہ ترین ویڈیوز

کفرٹوٹاخداخداکرکے بیس ستمبر کو پنجاب اور...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۵ ۹:۴۹ شام ۹:۴۹ شام

اسلام آباد(ویب ڈیسک)کفرٹوٹاخداخداکرکےالیکشن کمیشن نے نے پنجاب سندھ اور اسلام آباد میں بلدیاتی الیکشن کا شیڈول تیار بالآخرتیارکرہی لیا۔ پنجاب اور سندھ میں امیدواروں کے کاغذات نامزدگی چھبیس سے تیس جولائی تک وصول کیئے جائیں گے۔ امیدواروں کے کاغذات کی Read More






تازہ ترین ویڈیوز

نیپرا کی ایران سے 1ہزارمیگاواٹ بجلی خریدن...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۵ ۹:۳۵ شام ۹:۳۵ شام

سلام آباد(ویب ڈیسک)نیپرا نے ایران سے ایک ہزار میگا واٹ بجلی خریدنے کی منظوری دیدی۔ این ٹی ڈی سی ایران سے 11روپے فی یونٹ تک بجلی درآمد کرے گی ۔ ایران سے بجلی کی درآمد کے حوالے سے نیپرا میں Read More






تازہ ترین ویڈیوز

الیکشن کمیشن نےجاوید نسیم کے خلاف ریفرنس ...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۵ ۹:۱۷ شام ۹:۱۷ شام

اسلام آباد(ویب ڈیسک)الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کےرکن صوبائی اسمبلی جاوید نسیم کےخلاف ریفرنس کی سماعت 17 مارچ تک ملتوی کردی۔ چیف الیکشن کمشنرجسٹس ریٹائرڈ سرداررضا کی سربراہی میں کمیشن نے جاوید نسیم کےخلاف ریفرنس کی سماعت کی۔ الیکشن کمیشن Read More






تازہ ترین ویڈیوز

حکومت کا فاٹا سےمتعلق صدارتی آرڈیننس وا...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۵ ۹:۰۷ شام ۹:۰۷ شام

اسلام آباد(ویب ڈیسک) حکومت نے فاٹا سے متعلق صدارتی آرڈیننس واپس لینے کےلئے فاٹا اراکین کو یقین دہانی کرادی۔ فاٹااراکین نے نائنٹی ٹونیوزسےخصوصی گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ چیئرمین اورڈپٹی چیئرمین سینیٹ کےانتخابات میں ووٹ ڈالنا ان کا قانونی حق ہے۔ Read More






تازہ ترین ویڈیوز

اسلام آباد ہائیکورٹ نے بی این پی عوامی کی ...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۵ ۸:۵۹ شام ۸:۵۹ شام

سلام آباد(ویب ڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ نے بی این پی عوامی کی کےسربراہ اسراراللہ زہری کی کلثوم پروین کو حلف لینے سے روکنے سے متعلق درخواست مسترد کردی ہے۔ سینیٹر کلثوم پروین کو حلف سے روکنے کی درخواست پرسماعت اسلام Read More






تازہ ترین ویڈیوز

اسلام آبادہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کی درخوا...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۵ ۸:۵۱ شام ۸:۵۱ شام

اسلام آباد(ویب ڈیسک)اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کا انتخاب فوری رکوانے کیلئے تحریک انصاف کی درخواست مسترد کرتے ہوئے اٹارنی جنرل سے ایک ہفتے میں جواب طلب کیا ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیئرمین اور ڈپٹی Read More






تازہ ترین ویڈیوز

فار فروم دی میڈنگ کراؤڈ کی سوشل میڈیا پر د...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۵ ۸:۴۱ شام ۸:۴۱ شام

اس اینجلس(ویب ڈیسک)ہالی ووڈ ڈرامہ فلم فارفروم دی میڈنگ کراؤڈ کے  ٹریلر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی ہے۔ دلچسپ ڈرامہ فلم یکم مئی کو سینماگھروں کی زینت بنے گی۔ فلم کی کہانی وکٹوریہ دور میں فارم کی مالکن باتھ Read More






تازہ ترین ویڈیوز

سوئٹزرلینڈاینگاڈن سِکی میراتھن روسی کھل...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۵ ۸:۳۱ شام ۸:۳۱ شام

وٹزرلینڈ(ویب ڈیسک)سوئٹزرلینڈاینگاڈن سکی میراتھن ریس روسی کھلاڑٰی نے جیت لی ۔ بیالیس کلومیٹر میراتھن ریس میں پچاس ممالک سے تیرہ ہزار سے زائد افراد نے شرکت کی اور جیت کے لئے بھرپور زور لگایا۔ ریس میں روسی کھلاڑی اِلیا چرنوسو Read More






تازہ ترین ویڈیوز

قومی کرکٹ ٹیم کے مینجر کی زمبابوے  کو دور...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۵ ۸:۲۲ شام ۸:۲۲ شام

یڈیلیڈ(ویب ڈیسک) پاکستانی کرکٹ ٹیم کے مینجرنوید اکرم چیمہ نے زمبابوے کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹوایلسٹرکیمبل سے ملاقات کی ۔ نوید اکرم چیمہ اور ایلسٹر کیمبل کے درمیان ہونے والی ملاقات میں پاک زمبابوے ون ڈے سیریز پربات چیت کی Read More






تازہ ترین ویڈیوز