Daily Archives: مارچ ۶, ۲۰۱۵

امریکی  ادا کار   ہیری سن فورڈ  طیارے کے ...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۵ ۱۱:۴۵ شام ۱۱:۴۵ شام

  لاس اینجلس (ویب ڈیسک) سٹار وار  فلم سے شہرت پانے والے  معروف امریکی اداکار  ہیری سن فورڈ    چھوٹے طیارے کےحادثے میں  زخمی ہوگئے ہیں ۔   ایک انجن پر مشتمل اس جہاز کو  درخت کے ساتھ ٹکرانے سے  حادثہ Read More






تازہ ترین ویڈیوز

الیکشن کمیشن نے نومنتخب سینیٹرزسے انتخاب...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۵ ۱۱:۳۳ شام ۱۱:۳۳ شام

  اسلام آباد(ویب ڈیسک)الیکشن کمیشن نے سینیٹ انتخابات جیتنے والے ارکان سے ان کے  انتخابی اخراجات کی تفصیلات طلب کر لی ہیں ۔ الیکشن کمیشن  حکام کا کہنا ہے کہ تفصیلات جمع نہ کرانے والے ارکان کی کامیابی کا نوٹیفکیشن Read More






تازہ ترین ویڈیوز

سکیورٹی فورسز نے بنوں سے کالعدم تحریک طال...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۵ ۱۱:۲۲ شام ۱۱:۲۲ شام

بنوں(ویب ڈیسک)سکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس آپریشن کے دوران بنوں کے قریب کالعدم تحریک طالبان کے مقامی دہشتگرد کو گرفتار کرلیا ۔   دہشتگرد کے قبضے سے اسلحہ ،تین پاسپورٹ اور ایک سو شناختی کارڈ بھی ملے ہیں   آئی Read More






تازہ ترین ویڈیوز

سپریم کورٹ نے اسلام آبادمیں بلدیاتی انت...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۵ ۱۱:۰۹ شام ۱۱:۰۹ شام

اسلام آباد(ویب ڈیسک)سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری نئے بلدیاتی انتخابی شیڈول پر تحفظات کا اظہا ر کرتے ہوئے وفاقی دارالحکومت میں  بلدیاتی انتخابات کا حتمی شیڈول دس مارچ تک طلب کرلیا۔ سپریم کورٹ میں بلدیاتی انتخابات Read More






تازہ ترین ویڈیوز

سندھ میں نئے چیف سیکرٹری کے تقررپر وفاق ا...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۵ ۹:۵۸ شام ۹:۵۸ شام

لاہور(ویب ڈیسک)وفاقی حکومت اور سندھ حکومت کے درمیان نئے چیف سیکرٹری سندھ کے تقرر پر سردجنگ شروع ہوگئی ہے ۔ سندھ حکومت اپنی مرضی کا چیف سیکرٹری لگاناچاہتی ہے جبکہ وفاقی حکومت کو قائم علی شاہ حکومت کی من مانی Read More






تازہ ترین ویڈیوز

سانحہ شکار پور کا ایک اور زخمی دم توڑگیا

۰۳ مارچ, ۲۰۱۵ ۹:۲۹ شام ۹:۲۹ شام

کراچی (ویب ڈیسک )سانحہ شکارپور لکھی در میں زخمی ہونے والا ایک اورشخص کراچی کے نجی اسپتال میں زندگی کی بازی ہار گیا ۔ مرحوم چالیس دن تک زندگی اور موت کی کشمکش میں مبتلا رہا ۔ ذرائع کے مطابق Read More






تازہ ترین ویڈیوز

ڈرگ انسپکٹر کے چھاپے ،عطائیوں سے جانوروں ...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۵ ۹:۱۶ شام ۹:۱۶ شام

فیروز والا(ویب ڈیسک)تحصیل فیروزوالا میں نجی ہسپتالوں اور میڈیسن فیکٹریوں پر ڈرگ انسپکٹر فیروزوالاڈاکٹر شیرزمان نے چھاپے مار ے۔ عطائی ڈاکٹروں کی دوکانوں سے جانوروں کو لگائے جانے والے ٹیکے ، ممنوعہ سرکاری ادویات پکڑ لیں اور مڈوائف کا نجی Read More






تازہ ترین ویڈیوز

سکیورٹی فورسز کی کارروائی بھاری مقدار می...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۵ ۸:۵۰ شام ۸:۵۰ شام

ہزار گنجی(وہب ڈیسک)سکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے مختلف علاقوں میں کارروائی کرتے ہوئے بھاری مقدار میں اسلحہ و گولہ بارود برآمدکر لیا ۔ دہشت گرد تیئس مارچ کو بڑی کارروائیاں کرنا چاہتے تھے ۔ صوبائی وزیر داخلہ میر سرفراز بگٹی Read More






تازہ ترین ویڈیوز

گرین شرٹس انجریز کے بھنور میں پھنس کر رہ گ...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۵ ۸:۳۸ شام ۸:۳۸ شام

آکلینڈ(ویب ڈیسک)پاکستانی ٹیم ورلڈ کپ میں شکستوں کے بھنور سے تو نکل آئی ہے لیکن کھلاڑیوں کی پے در پے انجریز کی وجہ سے ٹیم اب بھی شکستہ حال ہے۔ ناقص فارم اور فٹنس مسائل کوچ اور کپتان کے لئے Read More






تازہ ترین ویڈیوز

تحریک انصاف سینیٹ کی پانچ نشستیں حاصل کرن...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۵ ۸:۲۳ شام ۸:۲۳ شام

پشاور(ویب ڈیسک) تحریک انصاف خیبر پختونخوا سے سینیٹ کی پانچ سیٹٰیں نکالنے میں کامیاب ہوگئی ۔ قومی اسمبلی ،پنجاب اسمبلی اور سندھ سے مستعفی ہونے والی تحریک انصاف نےسینیٹ کے الیکشن میں صرف ایک ہی صوبے سے لڑنے پر اکتفا Read More






تازہ ترین ویڈیوز

داعش نے عراقی شہر نمرود کے کھنڈرات کوبھی ...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۵ ۸:۰۶ شام ۸:۰۶ شام

نمرود(ویب ڈیسک)داعش نے عراق کے آثارقدیمہ کے طور پر جانے والے شہر نمبرود کو بھی تباہ و برباد کرکے آثارقدیمہ کی نشانیاں ختم کرناشروع کردی ہیں ۔ واضح رہے کہ نمرود کے کھنڈرات عراق کے آثارقدیمہ میں اہم سمجھے جاتے Read More






تازہ ترین ویڈیوز

باراتیوں کی بس کو حادثہ،چارخواتین جاں بح...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۵ ۷:۴۸ شام ۷:۴۸ شام

بدین (ویب ڈیسک)بدین سے تلہار  جانے والی باراتیوں  کی بس   سامنے آنے والی وین سے ٹکرا  گئی ، حادثے میں چار خواتین ہلاک جبکہ تیس سے زائد افراد زخمی ہو گئے۔ زخمی ہونےوالوں میں سے زیادہ تر کی حالت بھی Read More






تازہ ترین ویڈیوز

ملتان میں موسم گرما کے ملبوسات کی نمائش،م...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۵ ۷:۳۳ شام ۷:۳۳ شام

ملتان(ویب ڈیسک)ملتان میں موسم گرما کے ملبوسات کی نمائش کے سلسلے میں رنگا رنگ فیشن شو کا انعقاد کیا گیا۔ فیشن شو میں ماڈلز نے ریمپ پر واک کرکے حاضرین سے خوب داد وصول کی جنوبی پنجاب کے قدیم شہر Read More






تازہ ترین ویڈیوز

بھارتی کپتان مہندرسنگھ دھونی نے اپنی ٹیم ...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۵ ۷:۱۰ شام ۷:۱۰ شام

پرتھ(ویب ڈیسک)ورلڈ کپ کے اٹھائیسویں میچ میں بھارت نے کالی آندھی کوبھی دھول چٹا دی ۔ دھونی  الیون نے کالی آںدھی سے میچ جیت کر اپنی قوم کے لئے ہولی کی خوشیاں دوبالا کردی ہیں ۔ واضح رہے کہ ورلڈکپ Read More






تازہ ترین ویڈیوز

چین نے جدید ژی 10گن شپ ہیلی کاپٹر پاکستان ک...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۵ ۶:۳۴ شام ۶:۳۴ شام

راولپنڈی(ویب ڈیسک)چین نے جدید ژی ٹین گن شپ ہیلی کاپٹر پاکستان کے حوالے کر دیا۔ژی ٹین ہیلی کاپٹر کا موازنہ امریکی اپاچی ہیلی کاپٹر سے کیا جاتا ہے ۔ وزارت دفاع کے ذرائع کے مطابق چین نے دہشتگردی کے خلاف Read More






تازہ ترین ویڈیوز