ہمارے متعلق

٩٢ نیوز ایچ ڈی پاکستان کا پہلا ایچ ڈی نیوز چینل ہے. ہماری  نشریات ٢٤ گھنٹے چلتی ہے جس میں ٢٤ ہیڈ لائنز، ٨ نیوز بلیٹن، حالت حاضرہ کے پروگرام، جرائم پر مبنی پروگرام اور مذہبی پروگرام شامل ہیں. ٩٢ نیوز ایچ ڈی کے پاس جدید ترین ٹیکنالوجی ہے اور پاکستان میں پہلی دفع ھولوگرام ٹیکنالوجی متعارف کروانے کا اعزاز بھی حاصل ہے.

٩٢ نیوز ایچ ڈی نے اپنے ناظرین کے لئے پاکستان میں پہلی دفع ایچ ڈی کوالٹی کی لائیو سٹریمنگ اور ویڈیو لائبریری کا آغاز بھی کیا تاکے ہمارے نظریں آن لائن بھی اچھی کوالٹی کی ویڈیو دیکھ سکیں. ہماری تجرباکار صحافی اور ٹیکنیکل ٹیم اور باخبر اور باوثوق سہی خبروں کی وجہ سے پورے پاکستان میں ہمارے ناظرین کی تعداد تیزی سے بڑھ رہی ہے.

صحافیوں کے علاوہ ہماری ٹیم میںں ہر شعبہ کے بہترین پروفیشنلز ہیں اور ان کے بدولت ہمارے پاس ایک لئقٹیم موجود ہے.

 ٩٢نیوز میں کریٹو اور نیے آئیڈیاز کی حوصلہ افزائی کرتے'ہیں. ہم اجتمائی حکمت پے یقین رکھتے ہیں