گوجرانوالہ ، 15رکنی نقاب پوش گروہ 4 گھر لوٹ کر فرار اپریل ۱۶, ۲۰۱۸پاکستان, پنجابMuzafar Asrar ۱۶ اپریل, ۲۰۱۸ ۶:۳۴ شام گوجرانوالہ ( 92 نیوز ) پہلوانوں کے شہر میں ڈاکو گھس آئے،گوجرانوالہ میں لٹیروں نے بڑی کارروائی کر ڈالی۔ گوجرانوالہ میں میں 15 رکنی نقاب پوش گروہ نے 4 گھر لوٹ لیے ، ملزم لاکھوں روپے کی نقدی،زیورات اور سامان لوٹ کر فرار ہو گئے ۔ پولیس تاحال ملزموں کا کوئی سراغ نہ لگاسکی۔ اپریل ۱۶, ۲۰۱۸پاکستان, پنجابMuzafar Asrar تازہ ترین ویڈیوز