گلوکارہ مومنہ مستحسن رمضان میں قصیدہ بردہ شریف پیش کرینگی

۱۸ مئی, ۲۰۱۷ ۱۱:۰۱ شام

 لاہور(ویب ڈیسک)گلوکارہ مومنہ مستحسن ماہ صیام میں ایک نئے انداز میں پیش ہونگی ، میڈیارپورٹس کے مطابق مومنہ مستحسن رمضان میں ناظرین کیلئے قصیدہ بردہ شریف پیش کرینگی جسے معروف گلوکار اور موسیقار شیراز اپل نے پروڈیوس کیا ہے۔ مداحوں کی جانب سے گلوکارہ کے اس نئے انداز میں گلوکاری کا انتظارکیا جارہا ہے ۔

تازہ ترین ویڈیوز