کیپٹن سجاد گل نے گھر سے روانہ ہوتے قرآن پاک کی تلاوت کی، والد غلام محمد بھٹی


کیپٹن سجاد گل ، گھر سے روانہ ، قرآن پاک ، تلاوت ، والد غلام محمد بھٹی ، لاہور ، 92 نیوز
۲۲ مئی, ۲۰۲۰ ۹:۵۴ شام

لاہور (92 نیوز) طیارے کے پائلٹ کیپٹن سجاد گل کے والد غلام محمد بھٹی کا کہنا ہے کہ گھر سے روانہ ہونے سے قبل کیپٹن سجاد گل نے قرآن پاک کی تلاوت کی۔

غلام محمد بھٹی نے 92 نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ کیپٹن سجاد گل نے مجھے پیسے دیئے اور کہا کہ بچوں اور میری بیوی کو عیدی دے دینا۔

اُن کا مزید کہنا تھا کہ گھر سے نکلے تو پھر واپس آکر اپنی والدہ کیلئے 5000 روپے دئیے۔ کیپٹن سجاد بہت درد دل رکھنے والے انسان تھے۔

تازہ ترین ویڈیوز

Oops, something went wrong.