Mobile App Live TV Careers
23
May

کناروں کو دبانے سے سیلفی لینے والا موبائل فون متعارف کرادیا گیا

May 18, 2017 21:32 pm

MOBILE

لاہور(ویب ڈیسک)سمارٹ فون  کی دنیا میں انقلاب برپا ہونے والا ہے اور اب کی بار سمارٹ فون استعمال کرنیوالوں کے لئے  اور بھی بڑی خوشخبری آگئی ہے ،ایچ ٹی سی کمپنی نے ایک ایسا فون تیار کیا ہے جو کناروں پر دباؤ ڈالنے پر سیلفی بنا لیتا ہے ۔

تفصیلات کے مطابق کمپنی نے فون کو “HTC U11″،سکوئیزی یا دبانے والا فون کا نام دیا ہے،اس کے کنارے دباؤ کے معاملے میں حساس ہیں،موبائل کا کنارہ دبانے پر کیمرہ آن ہوگا اوراسی کو دوبارہ دبانے پر تصویر کھینچی جائے گی،یہ فون کسی حفاظتی کور یا دستانے پہنے ہونے کے باوجود کام کرے گا۔



Comments

comments