کراچی میں سرکاری وکلا تھانے سے رہائی کے بعد پھر احتجاج کرنے پہنچ گئے

۱۶ اپریل, ۲۰۱۸ ۱۱:۱۶ شام

کراچی ( 92 نیوز ) کراچی میں سرکاری وکلا تھانے سے رہائی کے بعد پھر احتجاج کرنے پہنچ گئے، وکلاء رکاوٹیں عبور کر کے سندھ اسمبلی کے مرکزی دروازے تک پہنچ گئے ۔

وکلاء نے سندھ اسمبلی کے مرکزی دروازے پر احتجاج کرتے ہوئے ہماری مانگیں پوری کرو کے نعرے بھی لگائے ۔ پولیس کی بھاری نفری سندھ اسمبلی کے اطراف تعینات  کر دی گئی جب کہ اسمبلی کے دروازے بند کر دیئے گئے ۔

تازہ ترین ویڈیوز