Mobile App Live TV Careers
26
Apr

کراچی : بے ضابطگیوں میں ملوث ڈائریکٹر امیگریشن اینڈ پاسپورٹس معطل

Mar 20, 2017 23:10 pm

nadara

کراچی (92نیوز) پاسپورٹ آفس کراچی میں بے ضابطگیوں میں ملوث ڈائریکٹر امیگریشن اینڈ پاسپورٹس کو  معطل کر دیا گیا ہے۔

خالد میمن کے خلاف ویزہ توسیع میں بے ضابطگیوں کے الزام میں محکمانہ انکوائری بھی شروع کردی گئی ہے۔۔



Comments

comments