کراچی ، منگھو پیر نادرن بائی پاس کے قریب سے 7سالہ بچی کی لاش برآمد

۱۶ اپریل, ۲۰۱۸ ۶:۵۱ شام

کراچی ( 92 نیوز ) کراچی  کے علاقے منگھو پیر نادرن بائی پاس کے قریب جھاڑیوں سے7 سالہ بچی کی لاش ملی ہے ۔

پولیس کے مطابق بچی کی لاش کئی روز پرانی ہے ،  ابتدائی تحقیقات کے مطابق بچی کو زیادتی کا نشانہ بنایا گیا ہے۔

بچی کی لاش کو پوسٹ مارٹم کیلئےاسپتال منتقل کردیا  گیا ہے ۔

تازہ ترین ویڈیوز