ڈسکہ ،نسبت روڈ پر ڈاکو دن دیہاڑے دکان سے نقدی لوٹ کر فرار

۱۶ اپریل, ۲۰۱۸ ۸:۴۹ شام

ڈسکہ ( 92 نیوز ) ڈسکہ کے علاقے نسبت روڈ پر ڈکیتی کی واردات کے دوران دو مسلح ڈاکوؤں نے دن دیہاڑے  دکان سے دو لاکھ روپے لوٹ لئے۔

ڈکیتی کی سی سی ٹی وی فوٹیج 92 نیوز کو موصول ہو گئی ، تاجر کی مزاحمت پر ڈاکو فائرنگ کرتے فرار ہوگئے ۔

تازہ ترین ویڈیوز