ڈرون اب ڈوبتوں کوبھی  بچائیں گے

۱۹ مئی, ۲۰۱۷ ۹:۵۸ شام

لاہور(ویب ڈٰیسک )اب ڈوبتوں کو بچانے کیلئے بھی ڈرون استعمال ہوں گے۔ ایک امریکی کمپنی نے ایسے ڈرون تیار کئے ہیں جو لائف گارڈ سے کہیں زیادہ تیزی سے ڈوبتے شخص کو بچانے کی صلاحیت رکھتے ہیں ۔ یہ برق رفتار ڈرون ڈوبتے شخص کے پاس جاکر اس کے پاس مائیکرو ڈرون پھینکے گا جس کی مدد سے متاثرہ شخص جان بچاسکے گا۔

 

تازہ ترین ویڈیوز