پیرس میں بغیر ڈرائیور بس متعارف کرادی گئی

۲۰ مارچ, ۲۰۱۷ ۱۱:۲۰ شام

پیرس (ویب ڈیسک)پیرس میں بھی بغیر ڈرائیور بس متعارف کرادی گئی ہے ۔

غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق پیرس میں ایسی بس متعارف کرادی گئی ہے جس کا کوئی ڈرائیور نہیں ہے بس میں 10 مسافروں کے بیٹھنے کی گنجائش ہے ۔ پیرس کی ٹرانسپورٹ اتھارٹی کا کہنا ہے کہ اس بس میں ڈرائیور نہیں ہے تاہم مسافر اپنی منزل فیڈ کریں گے جس کے بعد بس خود چل کر مسافروں کو مقررہ وقت پر ان کی منزل پر پہنچا دے گی۔

تازہ ترین ویڈیوز