نیب نے امریکہ کیلئے نامزد سفیر علی جہانگیر صدیقی کل دوبارہ طلب کرلیا

۱۶ اپریل, ۲۰۱۸ ۶:۴۹ شام

لاہور ( 92 نیوز) نیب نے امریکہ کیلئے نامزد سفیرعلی جہانگیر صدیقی کو کل دوبارہ طلب کرلیا ۔

ذرائع کے مطابق  علی جہانگیر صدیقی کو کل 10 بجے طلب کیا گیا  ہے ۔

علی جہانگیر صدیقی سے ان کے اثاثوں کی تفصیلات مانگی گئی تھیں ۔

تازہ ترین ویڈیوز