نوازشریف نے موٹر وے میں ترکش کمپنی کو 88ملین روپے کا فائدہ دیا،محمد مالک کا انکشاف

۱۶ اپریل, ۲۰۱۸ ۵:۱۶ شام

لاہور ( 92 نیوز)92 نیوز کے پروگرام بریکنگ ویوز ود مالک میں اینکر محمد مالک نے انکشاف کیا کہ نواز شریف نے اسلام آباد ، پشاور موٹر وے میں ترکش کمپنی کو 88 ملین روپے کا فائدہ دیا۔

محمد مالک نے بتایا کہ اسلام آباد پشاورموٹروے کامنصوبہ 800 ملین روپے میں ترک کمپنی کودیا گیا، پیپلزپارٹی کی حکومت آنے پر معاہدہ ختم ہوگیا۔

تازہ ترین ویڈیوز