منی لانڈرنگ کیس میں یوسف عباس کی ضمانت منظور


۱۸ فروری, ۲۰۲۰ ۳:۳۴ شام

لاہور ( 92 نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے منی لانڈرنگ کیس میں یوسف عباس کی ضمانت منظور کرلی ، عدالت نےیوسف عباس کو ایک ایک کروڑ روپے کے دو مچلکے جمع کرانے کا حکم دے دیا۔

یوسف عباس کی جانب سے ایک ایک کروڑ روپے کے دو مچلکے جمع کرانے کے بعد ان کو ضمانت پر رہا کر دیا جائے گا۔

تازہ ترین ویڈیوز

Oops, something went wrong.