ملک بھرمیں عیدالاضحیٰ مذہبی جوش وجذبہ کے ساتھ منائی جا رہی ہے


Eidul Azha
01 اگست, 2020 8:49 دن

اسلام آباد ( 9 نیوز) ملک بھرمیں عیدالاضحیٰ مذہبی جوش وجذبہ کے ساتھ منائی جا رہی ہے، لاہور، کراچی،پشاور،کوئٹہ ملتان، فیصل آباد،گوجرانوالہ سمیت ملک کے تمام چھوٹے بڑے شہروں میں نماز عید کے اجتماعات ہوئے ۔

گورنر پنجاب اور وزیراعلیٰ پنجاب نے  گورنر ہاؤس لاہور میں نماز عید ادا کی ، ملکی سلامتی ،مقبوضہ جموں و کشمیراور فلسطین کی آزادی کیلئے خصوصی دعائیں کی گئیں ۔ نماز عید کے بعد فرزندان اسلام سنت  ابراہیمی کی ادائیگی میں مصروف ہیں ۔

تازہ ترین ویڈیوز

Oops, something went wrong.