مقبوضہ کشمیر کی آصفہ کو انصاف دلانے کیلئے ترک نوجوان بھی میدان میں آگئے

۱۶ اپریل, ۲۰۱۸ ۹:۵۶ شام

استنبول ( 92 نیوز ) مقبوضہ کشمیر میں آصفہ بانو کوانصاف دلانے کیلئے ترکی میں مہم جاری ہے  جس میں بھارت کا مکروہ چہرہ بے نقاب کرنے کیلئے ترک نوجوان متحرک  ہیں ۔

ترک نوجوانوں نے  کشمیری خواتین، بچیوں کیساتھ درندگی پرصدائے احتجاج بلند کر دیا اور ترک نوجوانوں نے احتجاجی نعروں کیساتھ پرنٹ شدہ شرٹس زیب تن کرلیں۔

ان کا کہنا ہے کہ بھارت میں خواتین کی زندگیاں محفوظ نہیں ۔

تازہ ترین ویڈیوز