لینڈنگ کے وقت طیارے میں تکنیکی خرابی ہوئی، غلام سرور خان


نیب ، وفاقی وزیر ، غلام سرور ، اہل خانہ ، جائیداد ، تفصیلات ، طلب
۲۲ مئی, ۲۰۲۰ ۴:۵۹ شام

اسلام آباد (92 نیوز) وزیر شہری ہوا بازی غلام سرور خان کا کہنا ہے لینڈنگ کے وقت طیارے میں تکنیکی خرابی ہوئی، طیارے میں 85 مسافر تھے جو تمام کے تمام جاں بحق ہو گئے۔

وفاقی وزیر برائے ہوا بازی نے ائیر کرافٹ ایکسیڈنٹ انویسٹیگیشن بورڈ کو طیارہ کریش کی فوری انکوائری کرنے کا حکم دے دیا ہے۔

ماڈل کالونی کے کچھ رہائشی بھی حادثے میں جاں ہوئے۔

تازہ ترین ویڈیوز

Oops, something went wrong.