صباقمرکی بھارتی فلم نے دنیا بھر میں کامیابی کے جھنڈے گاڑدیئے

۱۹ مئی, ۲۰۱۷ ۱۰:۰۹ شام

ممبئی (ویب ڈٰیسک)ایک اور پاکستانی اداکارہ نے بھارتی فلمی دنیا میں کامیابی کے جھنڈے گاڑدیئے۔صبا قمر کی ہندی میڈیم آج پاکستان سمیت دنیا کے بیشتر ممالک میں نمائش کیلئے پیش کردی گئی ۔ فلم بینوں کے مطابق صبا قمر کی اداکاری بہترین رہی ۔

تازہ ترین ویڈیوز