شہبازشریف کی نوازشریف سے ملاقات، سکیورٹی بانڈ کیخلاف عدالت جانیکا فیصلہ ‏

۱۴ نومبر, ۲۰۱۹ ۲:۲۶ شام

لاہور  ( 92 نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے جاتی امراء میں پارٹی قائد نواز شریف سے ملاقات کی ۔ذرائع کے مطابق ن لیگ نے سکیورٹی بانڈ کی حکومتی شرط کے خلاف عدالت جانے کا فیصلہ کر لیا۔

حکومت کی جانب سے نواز شریف کے بیرون ملک  علاج کے لئے مشروط اجازت دی گئی ہے جس کے مطابق نواز شریف کو انڈیمنٹی بانڈ دینا ہو گا ۔

تازہ ترین ویڈیوز