شمسی توانائی کی حامل دیواریں اور چھتیں متعارف

۱۸ مئی, ۲۰۱۷ ۹:۳۷ شام

لاہور(ویب ڈیسک)گھر میں بجلی کانظام چلائیں  سولر پاور وال اور روف ٹائلز سے ، جی ہاں امریکی کمپنی ٹیسلا نے گھروں کی دیواروں اور چھتوں پر لگی ٹائلوں کو شمسی توانائی کا ذریعہ بنا دیا۔ چھت پر لگی دیدہ زیب ٹائلیں شمسی توانائی پاور وال تک پہنچاتی ہیں  اور ایک پاور وال دو بیڈ روم کے گھر کو پورا دن بجلی سپلائی کر سکتی ہے۔

 

 

تازہ ترین ویڈیوز