شاہ محمود سے بیرسٹر فروغ نسیم کی ملاقات، مسئلہ کشمیر پر تبادلہ خیال


شاہ محمود ، بیرسٹر فروغ نسیم ، ملاقات ، مسئلہ کشمیر ، تبادلہ خیال ، اسلام آباد ، 92 نیوز
۱۸ فروری, ۲۰۲۰ ۳:۰۵ شام

اسلام آباد (92 نیوز) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے وفاقی وزیر برائے قانون و انصاف بیرسٹر فروغ نسیم نے ملاقات کی، مسئلہ کشمیر کو بین الاقوامی سطح پر اجاگر کرنے کے اقدامات پر تبادلہ خیال کیا۔

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور وفاقی وزیر قانون و انصاف بیرسٹر فروغ نسیم کی ملاقات کے دوران پارلیمانی سیکرٹری برائے قانون و انصاف بیرسٹر ملیکہ بخاری اور سیکٹری خارجہ سہیل محمود بھی موجود تھے۔

تازہ ترین ویڈیوز

Oops, something went wrong.