سیکرٹری ایم پی ڈی ڈی اور صدر پنجاب بینک معجزانہ طور پر موت سے بچ گئے


سیکرٹری ایم پی ڈی ڈی ، صدر پنجاب بینک ، معجزانہ طور ، موت سے بچ گئے ، لاہور ، 92 نیوز
۲۲ مئی, ۲۰۲۰ ۶:۳۳ شام

لاہور (92 نیوز) جسے اللہ رکھے ! سیکرٹری ایم پی ڈی ڈی خالد شیر دل اور پنجاب بینک کے صدر ظفر مسعود معجزانہ طور پر موت سے بچ گئے۔

سیکرٹری ایم پی ڈی ڈی خالد شیر دل اسپتال میں زیر علاج ہیں۔ ظفرمسعود اسپتال  سے ڈسچارج ہو گئے، دوسری طرف تحریک انصاف اوورسیز کے رہنماء نوید شریف سمیت تین دیگر مسافر ٹکٹیں کنفرم ہونے کے باوجود تاخیر سے ایئر پورٹ پہنچے اور حادثے سے بچ گئے۔

اسی طرح مدیحہ ارم نامی ائیرہوسٹس نے طیارے میں ڈیوٹی پر جانا تھا لیکن ڈیوٹی روسٹر تبدیل ہو جانے پر محفوظ رہی۔

تازہ ترین ویڈیوز

Oops, something went wrong.