جسٹس اعجاز الاحسن کے گھر پر فائرنگ، جے آئی ٹی نے تحقیقات شروع کر دیں

۱۶ اپریل, ۲۰۱۸ ۵:۱۳ شام

لاہور ( 92 نیوز ) جسٹس اعجاز الاحسن کے گھر پر فائرنگ کے معاملے پر  جے آئی ٹی نے تحقیقات شروع کر دیں۔ابتدائی رپورٹ کے مطابق جسٹس اعجازالاحسن فائرنگ سے 6 منٹ قبل گھر پہنچے۔

ابتدائی رپورٹ میں بتایا گیا کہ پہلی گولی 10 بجکر 41 منٹ پر گھر کے مرکزی دروازے کو لگی ۔

تازہ ترین ویڈیوز