بھارتی وزیر اعظم مودی کے دورہ برطانیہ کیخلاف احتجاجی بینرز آویزاں

۱۵ اپریل, ۲۰۱۸ ۱۱:۳۴ شام

لندن ( 92 نیوز ) بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے دورہ برطانیہ  کیخلاف احتجاجی بینر آویزاں   کر دیئے گئے ۔

بسوں اور ویگنوں پر کشمیر  اور خالصتان کی آزادی کے بینرز  آویزاں کئے گئے جب کہ گاڑیوں کے قافلے  لارڈ نذیر احمد کی قیادت میں پارلیمنٹ ہاؤس کی طرف رواں دواں ہیں ۔

تازہ ترین ویڈیوز