برطانوی گلوکار ہیری اسٹائلز نے نیا میوزیکل البم فائن لائن ریلیز کردیا


برطانوی گلوکار، ہیری اسٹائلز، نیا میوزیکل البم، فائن لائن ریلیز، لندن، 92 نیوز
۱۳ دسمبر, ۲۰۱۹ ۸:۳۷ شام

لندن (92 نیوز) معروف برطانوی گلوکار ہیری اسٹائلز نے اپنا نیا میوزیکل البم فائن لائن ریلیز کردیا، البم میں 12ٹریک شامل ہیں۔

فائن لائن ہیری اسٹائلز کا دوسرا سولو البم ہے، ہیری اسٹائلز نے 2010 میں ٹی وی ریائلٹی شو سے کیرئیر کا آغاز کیا اور وہ نوجوان نسل کے پسندیدہ مغربی گلوکاروں میں شمار ہوتے ہیں۔

تازہ ترین ویڈیوز