باجوڑ، امیدواروں کا ریسکیو 1122 بھرتیوں میں میرٹ نظر انداز کرنیکا الزام


باجوڑ ، امیدواروں ، ریسکیو 1122 ، بھرتیوں ، میرٹ نظر انداز ، الزام ، 92 نیوز
۰۷ اپریل, ۲۰۲۰ ۸:۵۹ شام

باجوڑ (92 نیوز) امیدواروں نے ریسکیو 1122 باجوڑ میں بھرتیوں میں میرٹ نظر انداز کرنے کا الزام عائد کردیا۔

امیدواروں کا کہنا ہے کہ 70 نمبر لینے والے امیدواروں کی جگہ 33 نمبروں والے لئے گئے۔ دوسری جانب ترجمان ریسکیو نے الزام کی سختی سے تردید کرتے ہوئے کہا ہے بھرتیوں میں میرٹ کی پامالی نہیں ہوئی ہے۔

ترجمان ریسکیو 1122 نے مزید بتایا کہ امیدواروں کے انتخاب ریسکیو کے علاوہ چار ادارے کرتے ہیں۔

تازہ ترین ویڈیوز