ایران میں صدارتی انتخابات کا میدان آج لگے گا

۱۹ مئی, ۲۰۱۷ ۱۲:۰۳ دن

تہران (ویب ڈٰیسک)ایران میں صدارتی انتخابات کا میدان آج لگے گا۔ پولنگ کیلئے تمام تیاریاں مکمل کر لی گئیں۔ دارالحکومت تہران سمیت ملک بھر میں انتخابی گہما گہمی عروج پر پہنچ گئی۔

الیکشن میں مقابلہ اب دو شخصیات کے درمیان رہ گیا۔ اعتدال پسند حسن روحانی اور سخت گیر رہنما ابراہیم رئیسی مدمقابل ہیں ۔

تازہ ترین ویڈیوز