اسلام آباد، پشاور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

اسلام آباد، پشاور ، ملک ، مختلف ، شہروں ، زلزلے ، جھٹکے ، محسوس
۰۹ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۴:۱۱ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) اسلام آباد، پشاور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ شہری کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے نکل آئے۔

دیربالا، مالاکنڈ اور جہلم میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 5.2 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کا مرکز افغانستان میں کوہ ہندوکش ریجن تھا۔

تازہ ترین ویڈیوز