Thursday, May 2, 2024

مری میں قائد مسلم لیگ ن نواز شریف کی بیٹی مریم نواز کے ہمراہ سیر

مری میں قائد مسلم لیگ ن نواز شریف کی بیٹی مریم نواز کے ہمراہ سیر
November 22, 2023 ویب ڈیسک

مری (92 نیوز) - مری میں مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے اپنی بیٹی مریم نواز کے ہمراہ سیر کی۔

نواز شریف نے خود گاڑی ڈرائیو کی اور ہاتھ ہلا کر شہریوں کے نعروں کا جواب دیا، انھوں نے پرانی یادیں بھی تازہ کیں۔