Thursday, May 2, 2024

اسرائیلی طیاروں نے ایک بار پھر زخمیوں، بچوں کو لے جانیوالی ایمبولینس پر بم برسادئیے

اسرائیلی طیاروں نے ایک بار پھر زخمیوں، بچوں کو لے جانیوالی ایمبولینس پر بم برسادئیے
November 22, 2023 ویب ڈیسک

غزہ (92 نیوز) - اسرائیلی طیاروں نے ایک بار پھر زخمیوں اور بچوں کو لے جانے والی ایمبولینس پر بم برسادئیے۔

خوش قسمتی سے اسرائیلی طیاروں برسائے بموں سے ایمبولنس بچ گئی، اس دوران ایمبولینس میں موجود بچوں اور خواتین چیخ وپکار کرتے رہے۔