Thursday, May 2, 2024

اسرائیلی جارحیت، لبنان کے سرحدی شہر سیدان کو خالی کرا لیا گیا

اسرائیلی جارحیت، لبنان کے سرحدی شہر سیدان کو خالی کرا لیا گیا
November 22, 2023 ویب ڈیسک

سیدان (92 نیوز) - اسرائیلی جارحیت کے بعد لبنان کے سرحدی شہر سیدان کو خالی کروا لیا گیا۔

اسرائیل کی جانب سے ڈرون حملوں میں دو صحافیوں سمیت مزید 5 افراد شہید ہو گئے۔