Thursday, May 2, 2024

امام کعبہ صالح بن عبداللہ بن حمید کی سربراہی میں سعودی وفد اسلام آباد پہنچ گیا

امام کعبہ صالح بن عبداللہ بن حمید کی سربراہی میں سعودی وفد اسلام آباد پہنچ گیا
November 22, 2023 ویب ڈیسک

اسلام آباد (92 نیوز) - امام کعبہ صالح بن عبداللہ بن حمید کی سربراہی میں سعودی وفد اسلام آباد پہنچ گیا۔

وفد میں سعودی وزیر داخلہ، وزیر تعلیم اور سعودی سفیر بھی شامل ہیں۔ وزارت مذہبی اُمور کے عملے اور سول ایوی ایشن اتھارٹی کے حکام نے وفد کا استقبال کیا۔

اپنے دورے کے دوران امام کعبہ صالح بن عبداللہ بن حمید پاکستان میں اعلیٰ قیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔